ETV Bharat / city

Tribute to CDS General Bipin Rawat: جموں میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت CDS General Bipin Rawat و دیگر کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت
سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 9, 2021, 11:14 PM IST

Updated : Dec 9, 2021, 11:20 PM IST

گزشتہ روز تمل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں سی ڈی ایس بپن راوت سمیت CDS Gen Bipin Rawat Demise in helicopter crash 13 افراد کی موت ہوگئی جنہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جموں و کشمیر ایل جی منوج سنہا کی موجودگی میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کو خراج عقیدت

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دوسرے افراد کی یاد میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور دیگر افسروں نے راج بھون جموں میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کرکے اظہار تعزیت کیا۔

واضح رہے کہ سی ڈی ایس جنرل بپن راوت، اہلیہ مدھو لیکا راوت سمیت 14 افراد بدھ کے روز تمل ناڈو میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر اور دیگر افسروں نے جمعرات کی صبح راج بھون میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت ان کی اہلیہ مدھو لیکا راوت اور اس حادثے میں جان بحق ہونے والے دوسرے افسران کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے غم کا اظہار کیا۔

Last Updated : Dec 9, 2021, 11:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.