ETV Bharat / city

National Kudo Championship: نیشنل کُڈو چیمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

جموں و کشمیر کی ٹیم نے دوسرے کُڈو فیڈریشن کپ 2021-22 میں دو گولڈ، دو سلور اور ایک کانسی میڈل حاصل کیا۔ اس چمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کل پانچ کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا اور پانچوں نے تمغہ جیتا۔ Best performance of J&K players in National Kudo Championship

نیشنل کُڈو چیمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 10:55 AM IST

Updated : Feb 23, 2022, 12:13 PM IST

جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں نے نیشنل کُڈو چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ Best performance of J&K players in National Kudo Championship

نیشنل کُڈو چیمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی

جموں و کشمیر کی ٹیم نے دوسرے کُڈو فیڈریشن کپ 2021-22 میں دو گولڈ، دو سلور اور ایک کانسی میڈل حاصل کیا ہے جو حال ہی میں ہماچل پردیش کے سولن کے ایل آر انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، جبلی کیار میں منعقد کیا گیا۔ J&K athletes shine at National Kudo Championship

ہماچل پردیش میں 17 تا 19 فروری تک 21 ریاستوں سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے اس نیشنل ایونٹ میں حصہ لیا تھا۔ How many states participated in National Kudo Championship?

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس چمپئن شپ میں جموں و کشمیر کے کل پانچ کھلاڑیوں نے حصہ لیا تھا اور پانچوں نے تمغہ جیتا۔ J&K won Five medals in National Kudo Championship

یہ بھی پڑھیں:

ہندواڑہ: دو روزہ کوڈو چیمپیئن شپ کا اختتام

جموں میں کڈو مارشل آرٹس ایسوسی ایشن جے اینڈ کے صدر گلشن رتن، اور جنرل سیکرٹری راجندر گپتا، ٹیم کوچ سنی چندوال نے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر ان کو اعزازات سے نوازا۔

Last Updated : Feb 23, 2022, 12:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.