ETV Bharat / city

Infiltration bid foiled : پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام - پونچھ کے کھاری علاقے

جموں میں مقیم ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ رات کے وقت پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پردراندازی کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ چوکس فوجیوں نے اس کوشش کو مناسب طریقے سے ناکام بنا دیا۔ Exchange of gunfire

پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام

author img

By

Published : Jul 13, 2022, 10:07 AM IST

پونچھ: آرمی نے بدھ کے روز پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ جموں میں مقیم ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے بتایا کہ رات کے وقت پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ چوکس فوجیوں نے اس کوشش کو مناسب طریقے سے ناکام بنا دیا، جبکہ مزید تفصیلات بعد میں شیئر کی جائیں گی۔Infiltration bid foiled

ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے کھاری علاقے میں آگے کی جگہوں پر تعینات فوجیوں نے بھاری ہتھیاروں سے لیس مبینہ عسکریت پسندوں کے ایک گروپ کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اس کے بعد فوج اور دراندازوں کے درمیان فائرنگ ہوئی جو کچھ دیر تک جاری رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا گیا ہے اور پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ Exchange of gunfire

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.