ETV Bharat / city

J&K: اکھنور میں آئی ای ڈی سے لیس ڈرون کو پولیس نے مارگرایا - LATERST NEWS DRONE

جموں و کشمیر پولیس کے مطابق ایل او سی کے نزدیک اکھنور کے کانا چک علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک ڈروان دیکھ کر کارروائی شروع کی جس کے دوران مذکورہ ڈرون کو مار گرایا گیا۔ ڈرون سے 5 کلوگرام آئی ای ڈی بھی برآمد کی گئی ہے۔

ڈرون
ڈرون
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 9:21 AM IST

Updated : Jul 23, 2021, 10:04 AM IST

سکیورٹی فورسز نے جموں ضلع کے کانا چک علاقہ میں ایک ڈروان مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکورٹی فورسزکے مطابق جموں ضلع کے کانا چک علاقہ میں جمعہ کی صبح سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈروان دیکھا گیا جس کے بعد کارروائی کے دوران اسلحہ سے لیس ڈرون کو مار گرایا گیا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ مقام سے دھماکہ خیز مواد بھی ضبط کرلیا گیا۔

جموں و کشمیر پولیس کے مطابق ایل او سی کے نزدیک اکھنور کے کانا چک علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک ڈروان دیکھ کر کارروائی شروع کی جس کے دوران مذکورہ ڈرون کو مار گرایا گیا۔ ڈرون سے 5 کلوگرام آئی ای ڈی بھی برآمد کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق کہ یہ ڈرون عسکریت پسندوں کو دھماکہ خیز مواد منتقل کرنے کے لئے استعمال کیا جا رہا تھا۔

اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا گیا ہےاور تحقیقات کی جارہی ہے۔

غور طلب ہے کہ جموں ضلع میں گزشتہ ایک ماہ سے ڈروان کی سرگرمیاں رونما ہورہی ہیں جس کے بعد سیکورٹی فورسز متحرک ہو گئی ہیں اور کئی حساس علاقوں میں مذکورہ سرگرمیوں پر نظر رکھنے کےلئے جدید مصنوعی مشینری نصب کر دی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:

آپ کو بتادیں 27 جون کو جموں ایئر فورس اسٹیشن کے ٹیکنکل علاقہ میں دو دھماکے ہوئے، جن کی وجہ سے ایئر فورس کے دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ بم ڈرون کے ذریعہ گرائے گئے تھے۔ یہ واقعہ اس نوعیت کا پہلا واقعہ تھا جس کے بعد جموں و کشمیر میں سبھی ایئر فورس اسٹیشنز کو الرٹ پر رکھا گیا ہے۔ ۔

Last Updated : Jul 23, 2021, 10:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.