ETV Bharat / city

Many Social Workers Joined AAP in Jammu: بڑی تعداد میں جموں کے سیاسی و سماجی رہنما عام آدمی پارٹی میں شامل ہو رہے

عام آدمی پارٹی نے پنجاب ریاستی انتخابات میں گانگریس پارٹی کو شکست دینے کے بعد جموں وکشمیر  میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کی تیاریاں کررہی ہیں، جموں میں جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے کارکنان اور رہنماؤں کے ساتھ ساتھ کئی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی عام آدمی میں شمولیت اختیار کی۔ Many Social Workers Joined AAP in Jammu

جموں کے سیاسی و سماجی رہنما عام آدمی پارٹی میں شامل ہو رہے
Many Social Workers Joined AAP in Jammu
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 9:23 PM IST

پنجاب اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد اب عام آدمی پارٹی کا دائرہ وسیع ہوتا جارہا ہے، جموں سے سینکڑوں افراد عام آدمی پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں، تاکہ جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات سے قبل اس کے لیے حمایت حاصل کی جاسکے۔ عام آدمی پارٹی نے پنجاب ریاستی انتخابات میں گانگریس پارٹی کو شکست دینے کے بعد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کی تیاریاں کررہی ہیں، جموں میں جموں کشمیر پیپلز موومنٹ کے کارکنان اور رہنماؤں کے ساتھ ساتھ کئی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی عام آدمی میں شمولیت اختیار کی۔ Many Social Workers Joined AAP in Jammu

Many Social Workers Joined AAP in Jammu
عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کرانے کے بعد پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ 'بہت سے لوگ عام آدمی پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور تبدیلی کا حصہ بننا چاہتے ہیں، کیونکہ دہلی کے بعد اب پنجاب میں لوگوں نے عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیا ہے جس سے ترقی کی راہیں ہموار ہوتی نظر آرہی ہیں۔ پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ 'جموں وکشمیر کے ہر کونے سے بڑی تعداد میں لوگ عام آدمی پارٹی میں شامل ہپو رہے ہیں، پارٹی میں شامل ہونے والے نئے لوگوں میں بہت سے سماجی کارکنان اور ریٹائرڈ عہدیدار شامل ہیں۔ Many Social Workers Joined AAP in Jammu

مزید پڑھیں: AAP Workers Celebration: جموں میں عام آدمی پارٹی کارکنان کا جشن

انہوں نے کہا کہ 'صحت اور تعلیم کسی بھی قوم کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے، جبکہ گذشتہ کچھ برسوں میں وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی قیادت میں ان علاقوں میں زبردست تبدیلی دیکھی گئی ہے'۔ انہوں نے کہا کہ 'وزیراعلیٰ کیجریوال کی رہنمائی اور رکن اسمبلی راگھو چڈھا کی محنت سے متاثر ہوکر ہم نے عام آدمی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے'۔ ضلع راجوری کے مینڈھر علاقہ سے آئے پیپلز مومنٹ کے سابق ضلعی صدر نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے کہ ہم صاف سیاست کے ذریعے دنیا میں ایک بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں، میں نوجوانوں اور خصوصا اپنی ماؤں، بہنوں سے گزارش کروں گا کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور سیاست کو تبدیل کریں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.