ETV Bharat / city

Youth drowns in river: ڈوڈہ میں پچیس سالہ نوجوان دیسہ نالے میں غرقاب

ضلع ڈوڈہ کے تحصیل بھاگواہ کے غنیکہ علاقہ میں بدھ کی صبح دیسہ نالہ عبور کرتے ہوئے ایک شخص غرقآب ہو گیا. A 25-year-old youth drowned

ڈوڈہ:  پچیس سالہ نوجوان دیسہ نالے میں غرقآب

author img

By

Published : Mar 10, 2022, 2:33 PM IST

ڈوڈہ : ضلع ڈوڈہ کے تحصیل بھاگواہ کے غنیکہ علاقہ میں بدھ کی صبح دیسہ نالہ عبور کرتے ہوئے ایک شخص غرقآب ہو گیا۔ Youth drowns in river

ڈوڈہ: پچیس سالہ نوجوان دیسہ نالے میں غرقآب

عینی شاہدین نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح اُس وقت پیش آیا جب ایک گوجر نوجوان جو اپنی بھیڑوں کے ساتھ غنیکہ شاہ پورہ میں رہائش پذیر ہے ، اپنے ساتھی گوجر کے پالتو کُتے کو ندی سے نکالنے کے لئے ندی کنارے پر گیا۔ جہاں اُس کا پاؤں پھسل کر ندی میں جاگرا۔ مقامی لوگوں نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پہلے پولیس کا مطلع کیا پھر ریسکیو آپریشن شروع کیا لیکن ندی کے پانی میں تیز بہاؤ کی وجہ سے کامیابی حاصل نہ ہو سکی ۔Police recovered the body from the river

اس اثناء میں پولیس پوسٹ بھاگواہ سے پولیس ٹیم جائے واردات پر پہنچ گئی اور تلاشی مہم شروع کی۔ پولیس کی ٹیم سب انسپکٹر منجیت سنگھ کی سربراہی میں ندی کے پانی میں لاش کو ڈھونڈے میں کامیاب ہوئی۔ Desa Nallaha in Ghanika area

پولیس نے مقامی لوگوں کی مدد سے گوجر نوجوان کی لاش کڑی مشقت کے بعد نالے سے باہر نکالی۔ پہاڑیوں سے برف پگلنے کی وجہ سے دیسہ نالے میں پانی کی گہرای اور بہاؤ بہت تیز ہے۔ جس وجہ سے لاش ندی کے بیچ میں پھنس گئی۔

پولیس کے ایک اہلکار کانسٹیبل غلام علی ڈار نے مقامی نوجوانوں کی مدد سے پانی کے بیچ میں جاکر لاش کو باہر نکالا ۔ Youth drowns in river

پولیس نے موقع پر عینی شاہدین کے بیان درج کئے ۔جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈوڈہ بھیجا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔Youth drowns in river

یہ بھی پڑھیں : Three youth drowned at Vizag’s RK Beach: حیدرآباد کے تین نوجوان وشاکھاپٹنم میں غرقاب

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.