ETV Bharat / city

آرمی چیف نے سیکورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

فوج نے بتایا کہ آرمی چیف نے جموں کی اگلی چوکیوں کا دورہ کر کے فوجی کمانڈروں سے ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے جموں کا دورہ کیا

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 8:21 PM IST

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے جموں کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں سیکورٹی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔

آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے جموں کا دورہ کیا
آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے جموں کا دورہ کیا

فوج نے بتایا کہ آرمی چیف نے جموں کی اگلی چوکیوں کا دورہ کر کے فوجی کمانڈروں کےساتھ ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

اس سے قبل بھی انہوں نے جموں کا درہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا تھا۔ اس دورے کے دوران انہوں نے مختلف علاقوں کا فضائی جائزہ بھی لیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.