ETV Bharat / city

ڈوڈہ: تیسرے نائٹ کاسکو بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 9:11 PM IST

اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں تیسرے نائٹ کاسکو بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کُل 40 ٹیموں نے حصہ لیا۔

3rd Night Cosco Ball Tournament organized in doda

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے مسلسل دو سال سے کھیل کود کی سرگرمیاں معطل رہیں لیکن کورونا کیسز میں کمی کے بعد کھیل کے میدانوں میں مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

ڈوڈہ: تیسرے نائٹ کاسکو بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے اسپورٹس اسٹیڈیم ڈوڈہ میں چناب کلچرل اینڈ اسپورٹس کلب کی جانب سے تیسرے نائٹ کاسکو ٹی 10 ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ خطہ میں تیسری مرتبہ رات کے اوقات میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے اسپورٹس اسٹیڈیم کو روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں کُل 40 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ رات کے وقت شائقین کرکٹ زیادہ تعداد میں میچ دیکھنے میدان میں پہنچتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ میں کشمیری نوجوانوں کی دلچسپی قابل تعریف: یوسف پٹھان

قابل ذکر ہے کہ اس ٹورنامنٹ کے تمام میچیز کا اسکور آن لائن ایپ پر اپڈیٹ کیا جارہا ہے جس وجہ سے کھلاڑیوں میں مزید دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.