ETV Bharat / city

UPSC 2020: یو پی ایس سی میں کامیاب ہوئے مسلم طلبہ سے خاص بات چیت - यूपीएससी सिविल सेवा परीक्षा 2020 का फाइनल रिजल्ट जारी

یو پی ایس سی کے امتحان میں مسلم طلبہ کی کامیابی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایسے ہی دو کامیاب امیدواروں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے خاص گفتگو کی۔

special talk with civil services examination 2020 successful candidates from jamia
یو پی اسی سی میں کامیاب ہوئے مسلم طلبہ سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 4:38 PM IST

Updated : Sep 25, 2021, 4:56 PM IST

اس بار یو پی ایس سی امتحانات میں 761 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی۔ پہلا مقام بہار کے شبھم نے حاصل کیا جب کہ رواں برس 761 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ وہیں اگر مسلم امیدواروں کی بات کی جائے تو اس بار 29 امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

مسلم امیدواروں کی کامیابی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایسے ہی دو کامیاب امیدواروں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی۔

فیضان احمد کا تعلق راجستھان کے کوٹہ سے ہے۔ انہوں نے انجینیئرنگ میں گریجویشن کیا، جس کے بعد فیضان نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی سے یو پی ایس سی امتحانات کی تیاری کی اور 58ویں پوزیشن حاصل کی۔

انہوں نے کہا کہ میں شروع سے ہی ملک کی خدمت کرنا چاہتا تھا، اسی لیے میں نے یو پی ایس سی کا انتخاب کیا کیونکہ ملک اور قوم کی خدمت کرنے کے لیے جو آئی اے ایس اور آئی پی ایس کرسکتا ہے وہ کوئی نہیں کرسکتا۔

وہیں یوپی کے سنت کبیر نگر کے رہنے والے محمد عاقب نے بھی اس بار سول سروسز میں 203واں رینک حاصل کیا ہے۔

مزید پڑھیں:دکاندار کے لڑکے فیصل نے یو پی ایس سی میں 447واں رینک حاصل کیا

آپ کو بتادیں گے کہ انہوں نے اس سے قبل بھی سول سروسز امتحان میں کامیابی حاصل تھی انہیں آئی پی ایس رینک ملا تھا لیکن اپنے رینک کو بہتر بنانے کے لیے عاقب نے ایک بار پھر سے سول سروسز کے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان دونوں کی کامیابی میں جامعہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی کا اہم کردار رہا ہے۔

Last Updated : Sep 25, 2021, 4:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.