ETV Bharat / city

Arrest in Clubhouse App Chat Case: کلب ہاؤس ایپ معاملے میں تین نوجوان گرفتار - etv bharat urdu

ممبئی پولیس نے کلب ہاؤس ایپ چیٹ معاملے میں مسلم خواتین کے خلاف فحش باتیں کرنے اوراُن کی بولی لگانے کے معاملے میں تین ملزمین کوگرفتار کیا۔ یہ کارروائی ممبئی کے سائبر سیل نے کی ہے Arrest in Clubhouse App Chat Case۔

کلب ہاؤس ایپ معاملے میں تین نوجوان گرفتار

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 3:39 PM IST

کلب ہاؤس ایپ Clubhouse App Case پر قابل اعتراض چیٹ معاملے میں مسلم خواتین کے بارے میں فحش باتیں کرنے Obscene Chat Against Muslim Women اور اُن کی بولی لگانے پر ممبئی پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

تینوں ملزمین کو ہریانہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمین کے نام آکاش، زیشنو اور يش پراشر ہیں۔Arrest in Clubhouse App Chat Case

انہیں ہریانہ کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں تین دن کی ٹرانزٹ ریمانڈ Transit Remand ملنے کے بعد ممبئی پولیس انہیں ممبئی منتقل کر رہی ہے۔

دراصل یہ شکایت ممبئی کی ایک خاتون نے سائبر سیل میں کی تھی۔ اپنی شکایت میں متاثرہ خاتون نے یہ لکھا تھا کہ اس ایپ پر مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔

حال ہی میں رضا اکیڈمی نے اس مسئلے پر آواز اٹھائی تھی کہ کچھ لوگ اس ایپ کے ذریعے کچھ لوگ مسلم خواتین کے خلاف فحش اور نسلی تبصرہ کر رہے ہیں۔ یہ معاملہ بلی بائی، سلی بائی ایپ کی طرح ہی ہی ہے جس میں ممبئی پولیس نے سخت کارروائی کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.