ETV Bharat / city

کشمیرمیں صورتحال پُرامن: دلباغ سنگھ - صورتحال پُرامن

جموں وکشمیر پولیس صورتحال کا جائزہ لگاتار لے رہی ہیں اور جلد ہی کشمیر میں فون اور انٹرنیٹ خدمات کو بحال کیا جائے گا۔

کشمیرمیں صورتحال پُرامن:دلباغ سنگھ
کشمیرمیں صورتحال پُرامن:دلباغ سنگھ
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 5:14 PM IST

Updated : Sep 3, 2021, 5:56 PM IST

جموں وکشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ کشمیر پولیس کے ائی جی پی وجے کمار سمیت پولیس کے دیگر افسران موجود تھے۔

ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے دلباغ سنگھ نے کہا کہ علاحدگی پسند حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کی وفات پر کشمیر میں صورتحال بلکل کنٹرول میں ہے اور کہیں بھی کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔

کشمیرمیں صورتحال پُرامن: دلباغ سنگھ

انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر پولیس صورتحال کا جائزہ لگاتار لے رہی ہیں اور جلد ہی کشمیر میں فون اور انٹرنیٹ خدمات کو بحال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے عوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے امن قائم رکھنے کے لیے جموں و کشمیر پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کیا ہے۔

Last Updated : Sep 3, 2021, 5:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.