ETV Bharat / city

سوپور: عسکریت پسند تنظیم سے وابستہ دو نوجوان گرفتار - عسکریت پسندوں کے ساتھ وابستگی کے نتیجے دو نوجوان گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار ہوئے نوجوانوں کا تعلق سوپور سے ہے، ان دونوں کی وابستگی عسکریت پسند تنظیم جیش محمد اور لشکر طیبہ سے تھی، جن کی شناخت راشد مظفر گنائی اور ناصر میر کے طور پر ہوئی ہے اور ان کے خلاف ایک کیس زیر نمبر RC 29/2021/NIA/DLI درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

عسکریت پسندانہ سرگرمیوں میں ملوث دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Nov 12, 2021, 10:46 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور میں ایک بار پھر این آئی اے نے تیز کاروائی کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کے ساتھ وابستگی کے نتیجے میں گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ان دونوں کی وابستگی عسکریت پسند تنظیم جیش محمد اور لشکر طیبہ سے تھی۔ اس حوالے سے این آئی اے نے ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ 'تقریبا 27 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: گاندربل میں اسلحہ سمیت عسکریت پسند گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار ہوئے نوجوانوں کا تعلق سوپور سے ہے، جن کی شناخت راشد مظفر گنائی اور ناصر میر کے طور پر ہوئی ہے اور ان کے خلاف ایک کیس زیر نمبر RC 29/2021/NIA/DLI درج کرکے مزید تفتیش شروع کیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.