ETV Bharat / city

سوپور فروٹ منڈی میں بیرس الیکشن بورڈ کے خلاف فروٹ گروورس کا زبردست احتجاج - الیکشن کمیشن بیریس یونین

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور کی فروٹ منڈی میں فروٹ گروورس نے بیاریس ایسوسی ایشن الیکشن کمیشن کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔ فروٹ گروورس نے الیکشن لسٹ میں دھاندلیوں کا الزام عائد کیا ہے۔

سوپورفروٹ منڈی میں بییرس الیکشن بورڈ کے خلاف فروٹ گروورس کا زبردست احتجاج

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 1:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی تحصیل ہیڈ کوارٹر سوپور کی فروٹ منڈی میں فروٹ گروورس نے بیاریس ایسوسی ایشن الیکشن کمیشن کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی۔ احتجاجیوں نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سابق صدر کا وقت ایک سال پہلے ختم ہوا ہے لیکن بد قسمتی کی وجہ سے وہ ابھی بھی اس کرسی پر برقرار ہے۔

سوپورفروٹ منڈی میں بییرس الیکشن بورڈ کے خلاف فروٹ گروورس کا زبردست احتجاج

انہوں نے کہا جب "آج ہم نے جب اس حوالے سے الیکشن کمیشن بیریس یونین کے چیرمین کے ساتھ رابطہ قائم کیا تو انہوں نے صاف طور پر اس بات سے انکار کیا ۔جس کی وجہ سے ہم احتجاج کرنے پر مضبور ہوئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ الیکشن کمیشن بیریس یونین نے ایک ووٹر لسٹ تیار کیا جو بالکل غلط ہے اور جو یہاں پر کام کررہے ہیں ان کا نام ووٹر لسٹ میں موجود ہی نہیں ہے اور جو لوگ کام نہیں کررہے ہیں وہ لسٹ میں موجود ہے۔

احتجاجیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ" پہلے ووٹر لسٹ تیار کرو اور پھر الیکشن کی تیاری کرو۔اگر ایسا نہیں کیا گیا تو ہم اس الیکشن سے پوری طرح دور اور بائیکاٹ کریں گے"۔

مزید پڑھیں:بارہمولہ: پیر زادہ داور نے حاصل کیا دو گولڈ میڈل

اس حوالے سے جب میڈیا کے نمائندوں نے الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کے ساتھ بات کی تو انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں پہلے سے ہی ایک کمیٹی کو تشکیل دیا گیا ہیں ۔جو اس کی تحقیقات کررہی ہے اور اس کے بعد نئے الیکشن کرائے جائے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.