ETV Bharat / city

Constitution Day in Baramullah: بارہمولہ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

ملک بھر میں منائے جانے والے یوم دستور کی تقریب Constitution Day in Baramullah کے ایک حصہ کے طور پر آج ڈپٹی کمشنر آفس بارہمولہ کے احاطے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام افسران و اہلکاروں نے پرجوش اندازمیں شرکت کی۔

بارہمولہ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 26, 2021, 10:42 PM IST

آئین ہند کی 72 ویں سالگرہ 72nd Constitution Day کے موقع پر آج شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں یوم آئین جوش و خروش سے منایا گیا۔ مقررنین نے آئین ہند کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ڈپٹی کمشنر بارہمولہ، بھوپندر کمار نے تقریب کی صدارت کی، اور آئین کا تمہید پڑھ کر سنایا۔

بارہمولہ میں یوم آئین کے پیش نظرتقریب کا اہتمام
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بارہمولہ Deputy Commissioner Baramullah نے کہا کہ یہ دن ڈاکٹرے باباصاحب امبیڈکرB. R. Ambedkar کے اعزاز میں منایا جا رہا ہے۔ امبیڈکر، جنہیں بھارتی آئین کے معمار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ضؒع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے کہا کہ 'یہ دن ہمیں آئین کی روح سے جڑنے اور بطور شہری اپنے حقوق اور فرائض کو سمجھنے کی تحریک دیتا ہے۔'

مزید پڑھیں:72nd Constitution Day: یوم آئین کے موقع پر پارلیمنٹ میں تقریب

ہم آپ کو بتادیں کہ ہر سال 26 نومبر کو یوم آئین یا 'سمودھن دیوس' کے طور پر منایا جاتا ہے، جو بھارت کے آئین کو اپنانے کی یاد مناتا ہے۔

دوسری جانب بارہمولہ ضلع کے تمام سرکاری دفاتر میں بھی اسی طرح کی تقریب منعقد کی گئی جہاں تمام محکموں کے سربراہان یوم دستور کے موقع پر عہد کی تقریب کی قیادت کرتے رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.