ETV Bharat / city

CASO Started in Bandipora: بانڈی پورہ کے بازاروں میں سرچ آپریشن - بانڈی پورہ کے بازاروں میں تلاشی مہم

بانڈی پورہ کے بازاروں میں فوج،پولیس اورسی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے مین چوک بانڈی پورہ بشمول سبزی منڈی، گلشن چوک سمیت دیگرعلاقوں کو محاصرہ میں لے لیا۔ داخلی و خارجی راستوں کو آمد و رفت کے لئے بند کردیا گیا۔

سرچ آپریشن
سرچ آپریشن
author img

By

Published : Dec 2, 2021, 6:09 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے بازاروں میں آج دوپہر سکیورٹی فورسز نے بازار وں کو محاصرہ میں لے کر تلاشی مہم کی شروعات کی۔

سرچ آپریشن

اطلاع کے مطابق فوج،پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے مین چوک بانڈی پورہ بشمول سبزی منڈی،گلشن چوک سمیت دیگر علاقوں کو محاصرہ میں لے لیا۔اور داخلی و خارجی راستوں کو آمد و رفت کے لئے بند کردیا۔

مزید پڑھیں:بانڈی پورہ میں سرچ آپریشن

پولیس اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں عسکریت پسندوں کی نقل و حرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد یہ آپریشن شروع کیا گیا ۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.