ETV Bharat / city

World Tourism Day بانڈی پورہ پالی ٹکنیک کالج میں منعقد تقریب میں اصغر حسین سامون نے شرکت کی - بانڈی پورہ میں یوم سیاحت کی تقریب

تقریب کا آغاز روایتی طور پر آگر بتی جلاکر کیا گیا، اس موقع پر اساتذہ اور کالج میں زیر تعلیم طلباع نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ اس کے علاوہ بانڈی پورہ میں پولوشن کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔ اس کے علاوہ بانڈی پورہ ضلع خصوصاً وادی گریز میں گذشتہ کچھ دنوں کے دوران سیاحت کو ملے فروغ کی سراہنا کی گئی۔ Principal Secretary SDD attends World Tourism Day at Govt Polytechnic College Bandipora

بانڈی پورہ پالی ٹکنیک کالج میں منعقد تقریب میں اصغر حسین سامون نے شرکت کی

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 5:47 PM IST

بانڈی پورہ: ورلڈ ٹورزم ڈے کے موقع پر گورنمنٹ پالی ٹکنیک کالج بانڈی پورہ میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پرنسپل سکریٹری اسکل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اصغر حسین سامون نے شرکت کی۔ Principal Secretary SDD attends World Tourism Day at Govt Polytechnic College Bandipora

بانڈی پورہ پالی ٹکنیک کالج میں منعقد تقریب میں اصغر حسین سامون نے شرکت کی

گورنمنٹ پالی ٹکنیک کالج بانڈی پورہ میں ورلڈ ٹورزم ڈے کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی جس میں اصغر حسن سامون کے علاوہ ڈائرکٹر اسکل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ سدر شن کمار، اے ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر وسیم راجا، پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بانڈی پورہ حکیم جواد کے علاوہ اساتدہ اور کالج میں زیرتعلیم طلبا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تقریب کا آغاز روایتی طور پر آگر بتی جلاکر کیا گیا، اس موقع پر اساتذہ اور کالج میں زیر تعلیم طلباع نے اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالی جبکہ اس کے علاوہ بانڈی پورہ میں پولوشن کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔ اس کے علاوہ بانڈی پورہ ضلع خصوصاً وادی گریز میں گذشتہ کچھ دنوں کے دوران سیاحت کو ملے فروغ کی سراہنا کی گئی۔ تقریب کے دوران طلبا نے روایتی لباس میں رنگا رنگ پروگرامز پیش کئے جن میں شینا اور کشمیری زبانوں میں گانے گائے اور ان پر رقص کیا جو قابل دید تھا

یہ بھی پڑھیں: Jammu and Kashmir Police رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا جموں وکشمیر پولیس

اس موقعہ پر اصغر سامون نے کالج میں سیاحت اور انجئنرنگ شعبوں میں زیر تعلیم طلبا اور اساتذہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہیں ان شعبوں کی اہمیت اور مستقبل میں روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم ہونے کا یقین دلایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اصغر حسین سامون نے ضلع کا درجہ ملنے کے بعد بانڈی پورہ میں ہوئے ترقیاتی کاموں پر روشنی ڈالی اور بانڈی پورہ میں کئی ایک سیاحتی مقامات اور ان کو فروغ دینے کا یقین دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.