ETV Bharat / city

Nowgam BDO Office Sealed: بانڈی پورہ کے نوگام بلاک میں پنچوں اور سرپنچوں کا احتجاج

بانڈی پورہ کے نوگام بلاک دفتر میں بی ڈی او کی مسلسل غیر حاضری پر متعلقہ پنچوں اور سرپنچوں نے احتجاج کیا۔ Protest of Panches and Sarpanches in Nowgam Block

بانڈی پورہ کے نوگام بلاک میں پنچوں اور سرپنچوں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 2:25 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سوناواری کے نوگام بلاک میں بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر (بی ڈی او) کی مسلسل غیر حاضری پر متعلقہ پنچوں اور سرپنچوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا اور بی ڈو او نوگام دفتر کو سیل کردیا۔ Nowgam BDO Office Sealed

پنچایت باڈی نے بی ڈی او کی مسلسل غیر حاضری پر افسوس کا اظہار کیا اور مطالبہ کیا کہ بلاک میں ایک نیا بی ڈی بی او تعینات کیا جائے۔ Demand for new BDO in Nowgam Block

بانڈی پورہ کے نوگام بلاک میں پنچوں اور سرپنچوں کا احتجاج

مظاہرین نے بی ڈی او اور اے سی ڈی بانڈی پورہ کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ 'گذشتہ ایک ماہ سے متعلقہ بی ڈی او دفتر نہیں آئے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Protest Against Transfer of BDO: ویری ناگ میں بی ڈی او کی منتقلی کے خلاف احتجاج

رابطہ کرنے پر اے سی ڈی بانڈی پورہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ نوگام بلاک میں تعینات بی ڈی او کے پاس مزید 2 اضافی چارجز ہیں۔ وہ سمبل اور بوناکوٹ بلاکس کی دیکھ بھال بھی کررہے ہیں ہے۔ ACD Bandipora on Nowgam BDO

اے سی ڈی نے کہا اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ صورتحال کے پس منظر کو سمجھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.