ETV Bharat / city

جموں و کشمیر پولیس نے لشکرطیبہ کی تقرری کرنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا

بانڈی پورہ پولیس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ 'انہوں نے آج عسکریت پسند جماعت لشکر طیبہ کے ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے اور اس جماعت سے وابستہ چار افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس نے لشکرطیبہ کی تقرری کرنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا
جموں و کشمیر پولیس نے لشکرطیبہ کی تقرری کرنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 5:18 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے جمعرات کو دعویٰ کیا کہ 'انہوں نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے اور عسکریت پسند جماعت لشکرطیبہ کی تقرری کرنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔

بانڈی پورہ: پولیس نے لشکرطیبہ کی تقرری کرنے والے ماڈیول کا پردہ فاش کیا

بانڈی پورہ پولیس نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا کہ 'آج ایک عسکریت پسند ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے اور اس جماعت سے وابستہ چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیں: شوپیاں انکاؤنٹر ختم، ایک عسکریت پسند ہلاک

پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں مزید تفتیش جاری ہے، مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ بانڈی پورہ پولیس کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے حاجن علاقے میں عسکریت پسند جماعت 'لشکر طیبہ' میں نوجوانوں کی تقرری کرنے والے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے اور اس سلسلے میں کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جب کہ مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.