ETV Bharat / city

Industrial Sector in Anantnag: اننت ناگ میں صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر - اننت ناگ کا کاروبار پریشان

ضلع اننت ناگ میں انڈسٹری Industrial Sector in Anantnag سے وابستہ چھوٹے چھوٹے بہت سے کارخانے ہیں جو مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے اہم مواقع فراہم کرتے ہیں، لیکن گزشتہ تین برسوں سے وادی کے نامساعد حالات نے ان کارخانوں کو بند کرنے کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

industrial sector on verge of collapse in Anantnag
اننت ناگ میں صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر
author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:11 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں انڈسٹری Industrial Sector in Anantnag سے وابستہ چھوٹے چھوٹے بہت سے کارخانے ہیں۔ ضلع میں یہ کارخانے روزگار کے اہم ذرائع ہوتے ہیں۔ ان کارخانوں میں ہزاروں تعلیم یافتہ نوجوان کام کرتے ہیں لیکن، گزشتہ تین برسوں سے وادی کے نامساعد حالات نے ان کارخانوں کو بند کرنے کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔

اننت ناگ میں صنعتی شعبہ تباہی کے دہانے پر

کارخانوں میں تیار شدہ مال کے لیے بہتر مارکیٹ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے صنعتی شعبے کو کافی زیادہ نقصان پہنچ رہا ہے۔

انڈسٹری ایسوسی ایشن کے صدر بشیر احمد کا کہنا ہے کہ کارخانوں کی زمینی سطح پر کارکردگی کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ گزشتہ تین سے چار برسوں میں جموں و کشمیر کے پرانے کارخانوں کا آؤٹ پُٹ کیا رہا ہے۔

جموں و کشمیر میں تقریباً تین ہزار چھوٹے بڑے کارخانے ہیں لیکن دفعہ 370 کی منسوخی اور پھر کووڈ لاک ڈاؤن نے ان کارخانوں کی اقتصادی حالت اتنی زیادہ خراب کردی کہ اب وہ بند ہونے کے دہانے پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.