ETV Bharat / city

Nasha Mukt Bharat Abhiyan: نشہ مکت بھارت کے حوالے سے پی آر آئی کے لیے بیداری پروگرام - منشیات مخالف بیداری پروگرام

نشہ مکت بھارت Nasha Mukt Bharat کے حوالے سے ضلع انتظامیہ پلوامہ کی جانب سے 'صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینے پر حساسیت' کے عنوان سے جے کے ای ڈی آئی پانپور میں ایک بیداری پروگرام Awareness Program کا انعقاد کیا گیا۔

نشہ مکت بھارت کے حوالے سے پی آر آئی کے لیے بیداری پروگرام

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 3:37 PM IST

نشہ مکت بھارت Nasha Mukt Bharat کے تحت منعقدہ بیداری پروگرام Awareness Program میں ڈی ڈی سی چیئر پرسن باری اندرابی، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت پلوامہ نجمہ ساقی، ضلع سماجی بہبود آفیسر مختار احمد، ڈی ڈی سی، بی ڈی سی، ضلع پلوامہ کے پنچ اور سرپنچ بھی پروگرام میں شامل رہے۔

نشہ مکت بھارت کے حوالے سے پی آر آئی کے لیے بیداری پروگرام

اس موقع پر ڈی ڈی سی چیئر پرسن باری اندرابی نے کہا کہ منشیات کی لت سے چھٹکارا پانے کے لیے اجتماعی سوچ اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ مختلف تعلیمی اور صحت کے اداروں، این جی اوز، مذہبی تنظیموں اور انفرادی سطح پر منشیات کے استعمال، معاشرے پر اس کے اثرات اور تدارک کے اقدامات کے بارے میں بڑے پیمانے پر آگاہی پیدا کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر مہم چلانی ہو گی، تاکہ مکمل طور پر نشہ مکت بھارت بنایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ، پولیس اور سول سوساٸٹیز کو ضلع انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا۔تبھی منشیات کی لت اور اس کے خاتمہ کو ممکن بنایا جاسکتا ہے۔

پروگرام کے دوران مقررین میں اسسٹنٹ کمشنر پنچایت، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر پلوامہ اور ڈرگ ڈی ایڈکشن سنٹر پلوامہ کے ڈاکٹروں نے منشیات کی لت اور اس کے خاتمے پر اپنی بھرپور تقریریں کیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.