ETV Bharat / city

بجبہاڑہ: محکمہ باغبانی نے ہائی بریڈ پیاز کی پنیری تقسیم کی

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 3:49 PM IST

محکمہ باغبانی بجبہاڑہ کے اسسٹنٹ ڈاکٹر سعید طالب نے کہا کہ 'کسانوں کو پیاز کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل ہو اس کے لیے ہائی بریڈ پیاز کی پنیری کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے جبکہ اس سے محکمہ باغبانی کو بھی فروغ ملے گا اور کسانوں کو بھی کافی فائدہ ہوگا'۔

محکمہ باغبانی کی جانب سے ہائی بریڈ پیاز کی پنیری تقسیم کی گئی

اننت ناگ کے بجبہاڈہ میں محکمہ باغبانی کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر کچن گارڈن کی رسم رونمائی عمل میں لاکر کسانوں میں ہائی بریڈ پیاز کی پنیری تقسیم کی گئی۔

اس تعلق سے محکمہ باغبانی بجبہاڑہ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سعید طالب نے کہا کہ 'کسان کو پیاز کی زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل ہو، اس کےلیے کوششیں کی جارہی ہے۔ پیاز کی پنیری کسانوں میں تقسیم کرنے سے نہ صرف باغبانی کو فروغ ملے گا، بلکہ کسان بھی اس کا بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں: موسم سرما کی قبل ازوقت آمد سے گرم ملبوسات بیچنے والے پریشان

اس موقع پر کسانوں کو مختلف قسم کی معلومات بھی فراہم کی گئی، پروگرام میں شامل کسان و دیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے بھی محکمہ کے اس کام کی تعریف کی اور کہا کہ آنے والے وقت میں بھی اس طرح کے پروگرامز کو منعقد کیا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.