ETV Bharat / city

عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے بی جے پی سرپنچ اور ان کی اہلیہ ہلاک - bjp sarpanch shot dead

ضلع اننت ناگ کے لال چوک علاقہ میں سپورٹس اسٹیڈیم کے قریب عسکریت پسندوں نے بی جے پی سرپنچ اور اس کی اہلیہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی موقعہ پر ہی ہلاک ہو گئے۔

عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے بی جے پی سرپنچ اور ان کی اہلیہ ہلاک

author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:46 PM IST

Updated : Aug 9, 2021, 5:37 PM IST

تفصیلات کے مطابق پیر کی سہ پہر نا معلوم بندوق برداروں نے ضلع کولگام کے رہنے والے بی جے پی کے سرپنچ اور اس کی اہلیہ پر فائرنگ کی جس دوران دونوں میاں بیوی شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے بی جے پی سرپنچ اور ان کی اہلیہ ہلاک

اگر چہ دونوں کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرس نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

ہلاک شدہ کی شناخت ریڈونی کولگام کے رہنے والے غلام رسول ڈار اور ان کی اہلیہ جواہرہ بانو کے طور پر ہوئی ہے

بتایا جا رہا ہے کہ یہ دونوں میاں بیوی اننت ناگ میں ایک کرایہ کے کمرے میں رہ رہے تھے

اس واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرہ میں لے کر حملہ آورں کی تلاش شروع کی ہے

Last Updated : Aug 9, 2021, 5:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.