ETV Bharat / city

اننت ناگ: حالیہ ہلاکتوں کے خلاف بی جے پی کا احتجاجی مظاہرہ - हत्याओं के खिलाफ भाजपा का प्रदर्शन

بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں نے آج یوٹی کے پارٹی نائب صدر صوفی محمد یوسف کی قیادت میں کشمیر میں جاری ہلاکتوں کے خلاف اننت ناگ کے کھنہ بل میں مظاہرہ کیا۔

bjp party workers protest against civilian killing in kashmir in anantnag
حالیہ ہلاکتوں کے خلاف بی جے پی نے احتجاجی مظاہرہ کیا
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 8:05 PM IST

احتجاجیوں نے کھنہ بل ہاوسنگ کالونی سے کھنہ بل پہلگام چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اور ہلاکتوں میں ملوث عسکریت پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔

دیکھیں ویڈیو

اس احتجاجی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے علاوہ رفیق وانی، شیلہ ہونڈو و دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔

صوفی یوسف نے کہا کہ کشمیر میں رہائش پذیر اقلیتی طبقات کے لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہاں کے ہر مسلمان پر ان کی حفاظت کرنا لازمی ہے۔

مزید پڑھیں:

جموں و کشمیر: ہلاکتوں کے خلاف ’ہندو مسلم سکھ اتحاد‘ بینر تلے احتجاجی مظاہرہ

صوفی یوسف نے کہا کہ سرکار کو سکیورٹی کا دائرہ وسیع کرنے کے لیے ٹھوس پالیسی مرتب کرنی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.