ETV Bharat / city

women's cricket match:فوج کی جانب سے خواتین کرکٹ میچ کا انعقاد

ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے منعقدہ خواتین کے لیے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ کر ٹورنامنٹ میں یو ٹی کے 12 اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

کرکٹ میچ کا انعقاد
کرکٹ میچ کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 10:09 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو شاہ آباد میں 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے منعقد خواتین کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خطہ کے 12 اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

خواتین کرکٹ میچ کا انعقاد

محکمہ یوتھ سروسز اسپورٹس کی جانب سے کشمیری نوجوانوں اور بچوں کے لئے کھیل کود کے کئے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ وہیں فوج کی جانب سے لڑکیوں کے لئے کھلیوں کے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔

اننت ناگ ضلع کے ڈورو شاہ آباد میں 19 راشٹریہ رائفلز کی جانب سے منعقدہ خواتین کے لئے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ کر ٹورنامنٹ میں یو ٹی کشمیر کے 12 اضلاع کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

مقابلے میں بڈگام اور اننت ناگ کی ٹیموں نے حصہ لیا جس میں اننت ناگ ٹیم نے بڈگام کی ٹیم کو 6 وکٹوں سے ہرا کر جیت درج کی اور ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

مقابلے میں سی او 19 راشٹریہ رائفلز کرنل منپریت ڈورہ میونسیپل کمیٹی کے صدر اقبال اہنگر، بی ڈی ممبر شاہ آباد شہباز، کے علاوہ 19 راشٹریہ رائفلز افسران موجود تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
مزید پڑھیں:فوج کی جانب سے والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

فوج کی اس کوشش سے خوش ہو کر خواتین کھلاڑیوں نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔اور امید ظاہر کی کہ مستقبل میں میں بھی فوج کی جانب سے اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.