ETV Bharat / business

J&K Bank Employees Tested Positive : جموں و کشمیر بینک کی دو شاخیں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند - بانڈی پورہ کورونا وائرس

جموں و کشمیر بینک کی دو شاخوں کو پبلک ڈیلنگ کے لیے اُس وقت عارضی طور بند کرنے کے احکامات صارد کیے گئے J&K Bank Branches Closed After Employees Tested Postive جب بینک عملہ کے 15 افراد کورونا وائرس سے مثبت پائے گئے۔

جموں و کشمیر بینک کی دو شاخیں پبلک ڈیلنگ کے لیے بند

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 4:55 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmir کے بانڈی پورہ ضلع میں حکام نے منگل کو جموں اور کشمیر بینک کی دو شاخوں کو عوامی لین دین کے لیے بند Two J&K Bank Branches Closed For Public Dealing کر دیا۔

حکام کی جانب سے یہ احکامات بینک شاخوں کے 15 ملازمین کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد J&K Bank Branches Closed After Employees Tested Postive صادر کیے گئے۔

عہدیداروں نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع بانڈی پورہ کے مین بازار سمیت بینک کی ٹی پی شاخوں کو 15 ملازمین کے کوویڈ 19 مثبت ٹیسٹ کے بعد پبلک ڈیلنگ J&K Bank Employees Tested Positive کے لیے بند کر دیا گیا۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ مثبت افراد کے رابطے میں آنے والے افراد کا پتہ لگایا جا رہا ہے کہ جبکہ بعض ملازمین کو قرنطینہ میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

دریں اثنا، ضلع بانڈی پورہ میںعالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus Cases in Bandipora کے مثبت معاملات کی تعداد 10,223 پہنچ گئی، جبکہ اس وقت ضلع میں کورونا کے 63فعال معاملات ہیں۔

مزید پڑھیں: Covid-19 Booster Dose Begins in J&K: جموں و کشمیر میں کووڈ بوسٹر ڈوز کا آغاز

قابل ذکر ہیں حالیہ دنوں جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں آئے روز اضافہ Covid Cases Increase in J&K درج کیا جا رہا ہے۔ وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کئی اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔ جہاں کوچنگ سنٹرز اور کالجوں میں درس و تدریس کو بند کرنے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں وہیں جموں و کشمیر کے بیشتر اسپتالز اور میڈیکل کالجز میں عملہ کو مستعد رہنے کے علاوہ طبی و نیم طبی عملہ کی سرمائی تعطیلات کو منسوخ کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.