ETV Bharat / business

India to Resume Regular International Flights: بین الاقوامی کمرشیل پروازیں 27 مارچ سے ہوں گی بحال - دو برس بعد کمرشیل پروازیں بحال

وزارت شہری ہوابازی نے کہا کہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن 10 فروری 2022 کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے بین الاقوامی سفر سے متعلق رہنما خطوط کے تحت کیا جائے گا۔

India to Resume Regular International Flights: بین الاقوامی کمرشیل پروازیں 27 مارچ سے ہوں گی بحال
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 7:45 PM IST

تقریباً دو برس بعد حکومت نے کووڈ کے رہنما خطوط کی تعمیل کے ساتھ 27 مارچ سے ملک میں بین الاقوامی کمرشیل پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ India will resume regular international flight operations

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے کووڈ-19 کے پیش نظر 23 مارچ 2020 سے بین الاقوامی کمرشیل پروازوں کو معطل کر دیا تھا۔ ڈی جی سی اے نے 28 فروری کو جاری کردہ ایک سرکلر میں بین الاقوامی کمرشیل پروازوں پر پابندی کو اگلے حکم تک بڑھا یا تھا۔

شہری ہوا بازی کی وزارت نے آج کہا کہ پوری دنیا میں کووڈ ویکسینیشن کی کوریج کو بڑھانے اور تمام اسٹیک ہولڈر کے ساتھ غور و خوض کے بعدحکومت ہند نے 26 مارچ کی آدھی رات کے بعد بہ ضابطہ کمرشیل بین الاقوامی پروازوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس طرح سے 27 مارچ 2022 سے یہ پروازیں بحال جائیں گے۔ بعض ممالک کے ساتھ ایئرببل کا سسٹم بھی 26 مارچ کی نصف شب تک جاری رہے گا۔

وزارت نے یہ بھی کہا کہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن 10 فروری 2022 کو مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے بین الاقوامی سفر سے متعلق رہنما خطوط کے تحت کیا جائے گا۔

غور طلب ہے کہ اس سے بین الاقوامی سیاحت اور مہمان نوازی کی صنعت کو راحت ملنے کا امکان ہے جو دو سال سے مکمل طور ٹھپ پڑا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.