ETV Bharat / briefs

بہار حج کمیٹی کا اجلاس

ریاست بہار سے عازمین حج کے جانے کا سلسلہ 4 جولائی سے شروع ہوکر 14 جولائی کو ختم ہوگا۔

bihar
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 11:17 PM IST

اس بار ریاست سے جانے والے عازمین حج کی تعداد تقریبا پانچ ہزار ہے جو ریاستی کوٹے کا نصف حصہ ہے، اس بار 16سو عازمین حج کلکتہ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں باقی 36 سو عازمین گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہونگے۔

bihar
بہارحج کمیٹی کے چیرمین الیاس احمد عرف سنو بابو نے کہا کہ ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جو اپنی اپنی ذمہ داریاں الگ الگ شعبہ میں نبھائیں گے ،انھوں نے کہا کہ اس بار کولکتہ سے بھی ریاست کے عازمین حج مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ 25 جولائی سے وہ کلکتہ سے روانہ ہوں گے، انہوں نے کہا کہ اس بار 24 خادم الحجاج عازمین حج کے ساتھ روانہ ہوں گے ان میں ایک خاتون خادم بھی شامل ہے۔

اس موقع پر انھوں نے سفر حج کو سستا قرار دینے پر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی پر تنقید کی۔ اور اس پرعدم اتفاق کا اظہار کیا۔

Intro:ریاست سے جانے والے عازمین حج کی تعداد اس بار کم ہو کر 5 ہزار کے قریب رہ گئی ہے آئندہ 4 جولائی سے عازمین حج کا قافلہ گیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ منورہ کو روانہ ہوگا اسی سلسلے میں آج ریاستی حج کمیٹی نے انتظامی امور کے متعلق اہم نشست کی اس بار ریاست کے 16سو عازمین حج کلکتہ سے روانہ ہو رہے ہیں

Body:ریاست سے عازمین حج کے جانے کا سلسلہ 4 جولائی سے شروع ہوکر 14 جولائی کو ختم ہوگا اس بار ریاست سے جانے والے عازمین حج کی تعداد تقریبا پانچ ہزار ہے جو ریاستی کوٹے کا نصف حصہ ہے اس بار 16سو عازمین حج کلکتہ سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں باقی 36 سو عازمین گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہونگے
عازمین کی روانگی بھی کے انتظامات نعت کے متعلق آج ریاستی حج کمیٹی نے انتظامی امور کے کے سبب ایک اہم نشست کی جس میں راج سبھا رکن اور قانون ساز کونسل کے دو اراکین کے علاوہ تمام اراکین حج کمیٹی نے شرکت کی

بائیٹ
ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین الیاس احمد عرف سنو بابو

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین الیاس احمد عرف سنو بابو نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ عازمین حج جو پٹنہ ہوتے ہوئے گیا سے مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہونگے ان کی روانگی کے متعلق انتظامی امور پر آج کی ریاستی حج کمیٹی کی میٹنگ میں تبادلہ خیال کیا گیا کچھ ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہے جو اپنی اپنی ذمہ داریاں یہ الگ الگ شعبہ میں نبھائیں گے چیئرمین نے بتایا کہ اس بار فار کلکتہ سے بھی ریاست کے عازمین حج کی مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں 25 جولائی سے سے وہ کلکتہ سے روانہ ہوں گے گے ریاست یا زمین جوگی سے جانے والے ہیں 14 جولائی تک ک تمام لوگ روانہ ہو جائیں گے اس کے بعد ریاستی حج کمیٹی کلکتہ جاکر ریاست سے جانے والے عازمین حج کو روانہ کریں گے انہوں نے بتایا کہ اس بار 24 خادم الحجاج عازمین کے ساتھ روانہ ہوں گے ان میں ایک خاتون خادم بھی جائیں گی انہوں نے ریاستی حج کمیٹی کے انتظامات کے تعلق سے کہا کہ آج کی ٹینڈر کھولے گئے گئے اس سے سے انتظامی میں کام شروع ہوگئے ہیں اور آئندہ صبح وقت سے پہلے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی جائے گی

Conclusion:ریاستی حج کمیٹی نے مرکزی اقلیتیں فلاح کے وزیر مختار عباس نقوی پر امور حج کے متعلق غیر سنجیدہ ہونے اور توجہ کم دینے کا الزام عائد کیا ہے ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین الیاس احمد عرف سونو بابو نے کہا کہ وزیر موصوف کو عازمین حج اور امور حج کے متعلق سنجیدگی سے توجہ دینی چاہیے انہوں نے کہا کہ وزیر عوام میں ایک بات پھیلا رہے ہیں کہ اس بار حج سستا ہوگیا ہے جبکہ حج پچھلی بار سے مہنگا ہے اور 20 ہزار روپے زیادہ عازمین کو ادا کرنے پڑ رہے ہ ہیں ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ وزیر موصوف کو عوام کو سچی بات بتانی چاہیے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.