ETV Bharat / bharat

Two hybrid militants arrested دو ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار - Two hybrid militants arrested

سوپور کے بوٹینگو زینگیر علاقے میں فورسز نے ان دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا اور پولیس کے مطابق ان کی پہچان امتیاز احمد گنائی اور وسیم احمد لون کے طور پر ہوئی ہے۔

دو ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار
دو ہائیبرڈ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Sep 22, 2022, 8:45 AM IST

Updated : Sep 22, 2022, 10:57 AM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ دو ہائیبرڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جموں کشمیر پولیس، فوج، سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ تلاشی کارروائی کے دوران دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا گیا اور ان کے قبضے سے کچھ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

  • J&K| 2 LeT outfit terrorists, Imtiyaz Ahmad Ganai& Waseem Ahmad Lone, arrested by Sopore Police, after a joint cordon &search op launched by police, Rashtriya Rifles & CRPF in Botingoo village. 1 pistol, 1 pistol magazine, 8 pistol rounds, 1 Chinese hand grenade recovered: Police pic.twitter.com/aTywQD5c7Q

    — ANI (@ANI) September 22, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بتایا جا رہا ہے کہ سوپور کے بوٹینگو زینگیر علاقے میں فورسز نے ان دو عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا اور پولیس کے مطابق ان کی پہچان امتیاز احمد گنائی اور وسیم احمد لون کے طور پر ہوئی ہے اور یہ دونوں سوپور کے بوٹینگو علاقے کے رہنے والے ہے۔ اس سلسلے میں سوپور پولیس نے ان کے خلاف ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔Two hybrid militants arrested in sopore

Last Updated : Sep 22, 2022, 10:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.