1879 - بلغاریہ میں نیشنل گارڈز یونٹ کا قیام عمل میں آیا۔
1290۔انگلینڈ کے حکمراں ایڈورڈ اول کے حکم پر یہودیوں کو ملک سے نکالا گیا۔
1489 ۔ دہلی کے سلطان بہلول خان لودھی کا انتقال ہوا۔
1542۔ مارٹن وان روسم کی قیادت میں فرانسیسی فوجیوں نے فلینڈرس پر قبضہ کیا۔
1543۔ انگلینڈ خانادن کے بادشاہ ہینری ہشتم نے کیتھرین پار کے ساتھ چھٹی اور آخری شادی کی۔
1673۔ نیدر لینڈ اور ڈنمارک کے مابین دفاعی معاہدے پر دستخط ہوئے۔
1674 ۔ مراٹھا حکمراں شیواجی نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے ساتھ دوستی کے معاہدہ پر دستخط کئے۔
1785۔ہالینڈ میں گیس گبارے کی پہلی پرواز۔
1801۔ الجیئرس کی لڑائی میں برطانیہ نے فرانس اور اسپین کو شکست دی۔
1823۔بھارت میں تیار پہلے اسٹیم شپ ڈائنا کو کلکتہ میں پانی میں اتارا گیا۔
1912۔ ’کوین الزبتھ‘ امریکہ میں ریلیز ہونے والی پہلی غیر ملکی فلم بنی۔
1913 - سربیا کی افواج نے بلغاریہ کے شہر وڈن کا محاصرہ شروع کیا۔
1918۔ ٹوكايام کی خلیج میں جاپانی جنگی جہاز میں دھماکہ ہونے سے 500 افراد ہلاک ہوئے۔
1920۔ لتھوانیا اور سوویت یونین کے درمیان امن معاہدہ۔
1935۔ بیلجیم نے سوویت یونین کو تسلیم کیا۔
1943۔ پروچورووكا کی لڑائی میں روس نے نازیوں کو شکست دی، 12000 ہوگ ہلاک ہوئے۔
1949۔ مہاتما گاندھی کے قتل کے بعد آر ایس ایس پر عائد پابندی مشروط طور پر ہٹا دی گئی۔
1955۔ارجنٹینا میں کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی کا قیام۔
1957۔ امریکی سرجن لیروئے ای برنی نے اپنے تحقیق میں بتایا کہ تماکو نوشی اور پھیپھڑے کے کینسر کا راست تعلق ہے۔
1960۔کانگو، چاڈ اور وسطی افریقہ جمہوریہ نے آزادی کا اعلان کیا۔
1960۔ بھاگلپور اور رانچی یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1961 - کھڑکواسلا اور پنشیٹ ڈیموں کی ناکامی کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں کم از کم 2,000 افراد ہلاک ہوئے۔
1966۔امریکہ کے شکاگو میں نسلی فساد۔
1967 - نیو جرسی نیویارک میں فسادات شروع ہوئے۔
1970۔ الکنندا ندی میں آئے زبردست سیلاب سے 600 لوگوں کی موت ہوئی۔
1973 - روس نے پروچوروکا کی جنگ میں نازیوں کو شکست دی، 12,000 لوگ مارے گئے۔
1990۔ روس کے اس وقت کے صدر بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دینے کا اعلان کیا۔
1993۔ جاپان میں 7.8 شدت والے زلزلے سے 160 ہلاک ہوئے۔
1994۔ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے صدر یاسر عرفان 27 برسوں کی جلاوطنی کے بعد غزہ پٹی آئے۔