ETV Bharat / bharat

سری نگر: علیحدگی پسند رہنما معراج الدین کلوال پیرول پر رہا - jammu police

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "کلوال کی والدہ کا انتقال دو ہفتے قبل ہوا تھا، جس کے پیش نظر آج اُن کو پیرول پر تقریباً چھ گھنٹے کے لیے سرینگر کے نوگام علاقے میں واقع ان کے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

علحیدگی پسند رہنما معراج الدین کلوال
علحیدگی پسند رہنما معراج الدین کلوال
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 12:59 PM IST

سنہ 2017 سے دہلی کی ایک جیل میں زیر حراست میں علیحدگی پسند رہنما معراج الدین کلوال کو جمعرات کو اُن کو چھ گھنٹوں کے لیے گھر جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

ایک سینئر پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "کلوال کی والدہ کا انتقال دو ہفتے قبل ہوا تھا، جس کے پیش نظر آج اُن کو پیرول پر تقریباً چھ گھنٹے کے لیے سرینگر کے نوگام علاقے میں واقع ان کے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Terror Funding Case: شبیر شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "كلوال کے ہمراہ دہلی پولیس، جموں پولیس، ایس ایچ او نوگام کے علاوہ ڈسٹرکٹ پولیس لائنز کے اہلکار بھی تھے۔"واضح رہے کہ وہ اس وقت این آئی اے کی حراست میں ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.