ETV Bharat / bharat

Snowfall On Pir Panjal Mountains پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری

پیر پنجال میں سال کی پہلی برفباری کی وجہ سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ Snowfall On Pir Panjal Mountains

پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری
پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 8:58 AM IST

پیر پنجال: جموں و کشمیر کے پیر پنجال کی پہاڑیوں پر سال کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے جب کہ محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کے میدانی علاقوں میں بارش بھی ہونے لگی ہے۔ پیر پنجال کی پہاڑیوں پر رواں موسم کی پہلی برفباری منگل اور بدھ کی درمیانی شب میں ہوئی، برفباری سے قبل علاقے میں بارش بھی ہوئی۔ Seasons first snowfall on pir panjal mountains

پیر پنجال میں رواں برس کی پہلی برفباری

مزید پڑھیں:۔ Snowfall in Ganderbal: گاندربل میں تازہ برف باری سے سردی میں اضافہ

منگل کی سہ پہر تک کوکرناگ کے میدانی علاقوں میں بارش ہوئی جب کہ شام ہوتے ہی مرگن اور سنتھن ٹاپ پر دو سے تین انچ برف ریکارڈ کی گئی، سال کی پہلی برفباری کی وجہ سے درجۂ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمۂ موسمیات کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران میدانی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.