ETV Bharat / bharat

کشمیر میں حکومت نہیں جنگل راج ہے: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے آج کپواڑہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے مرحوم پیر شمس الدین صاحب کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

Mehbooba Mufti
محبوبہ مفتی
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 9:14 PM IST

محبوبہ مفتی کے ہمراہ غلام نبی پنڈت اور پارٹی کے دیگر لیڈران موجود تھے۔ اس دوران جموں و کشمیر کی سابقہ وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کے سیاسی لیڈران اور لوگوں کو سچ بات بولنے سے ڈرایا جاتا ہے اور تحقیقاتی ایجنسیوں کے ذریعے سمن جاری کیا جاتا ہے۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ حیدرپورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے تیسرے شخص کی لاش واپس کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ تین سو ستر سود سمیت واپس لیا جائےگا۔ محبوبہ مفتی نے مرحوم پیر شمس الدین صاحب کے گھر جاکر لواحقین سے تعزیت پرسی کی۔

یہ بھی پڑھیں:

Hyderpora encounter: حیدرپورہ انکاؤنٹر کے خلاف جموں و کشمیر کے کئی اضلاع میں احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.