ETV Bharat / bharat

NCP Protest Against Baba Ramdev این سی پی کا ممبئی میں بابا رام دیو کے خلاف احتجاج - نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کا کارکنان کا احتجاج

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے ممبئی ڈویژنل دفتر کے کارکنان نے یوگا گرو بابا رام دیو کے خواتین سے متعلق بیان کے خلاف پارٹی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔Ramdev Baba controversial statement about Women

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 26, 2022, 5:30 PM IST

ممبئی: نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ممبئی ڈویژنل دفتر کے کارکنان نے یوگا گرو بابا رام دیو کے خواتین سے متعلق بیان کے خلاف پارٹی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مظاہرے کی قیادت ممبئی کے ورکنگ صدر نریندر رانے اور ورکنگ صدر راکھی جادھو نے کی۔NCP protest against Baba Ramdev

احتجاج کے دوران، این سی پی کارکنوں نے بابا رام دیو کے خلاف نعرے لگائے جیسے 'بابا رام دیو کا کیا کروں، سر نیچے، پاؤں اوپر، رام دیو بابا ہائے ہائے' اور ان کی تصویروں کو چپلوں اور جوتوں سے مارا اور ان کے بیان کی مذمت کی۔ این سی پی کے قومی ترجمان کلائیڈ کرسٹو، ریاستی ترجمان سنجے تاٹکرے، پارٹی کی ممبئی خواتین کی صدر سریکھتائی پیڈنیکر، جنوبی ممبئی کے ضلع صدر مہیندر پنسارے سمیت دیگر نے بھی احتجاج میں حصہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں:'کسی کے باپ میں دم نہیں جو بابا رام دیو کو گرفتار کرے'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.