ETV Bharat / bharat

نائب صدر جمہوریہ سمیت دیگر اہم رہنماؤں کا راجندر پرساد کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 1:25 PM IST

بھارت کے پہلے صدر جمہوریہ کی پیدائش 3 دسمبر 1884 کو جیرادیئی میں ہوئی تھی۔

dr rajendra prasad
dr rajendra prasad

وزیراعظم نریندر مودی، نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو، مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر سمیت ملک کے کئی رہنماؤں نے جمعرات کو سابق صدر بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 136 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹویٹ
ٹویٹ

نریندر مودی نے ڈاکٹر پرساد کو یاد کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’’سابق صدر بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے یوم پیدائش پر انہیں میری جانب سے خراج عقیدت۔ جدوجہد آزادی اور آئین سازی میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔ سادہ زندگی اور اعلی خیالات کے اصولوں پر مبنی ان کی زندگی ملک کو ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی‘‘۔

نائب صدر جہموریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جمعرات کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ انہوں نے جن آئینی اصولوں کو قائم کیا ہر شہری کو اس پر عمل کرنا چاہئے۔

ٹویٹ
ٹویٹ

نائب صدر نے کہا کہ ’’میں ملک کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرساد کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی یادگار کو سلام کرتا ہوں۔ آئینی اسمبلی کے صدر اور صدر کے طور پر انہوں نے جن آئینی حدود کو قائم کیا، اس پر عمل کرنا ہر بھارتی شہری کا فرض ہے۔''

اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بھی سابق صدر بھارت رتن ڈاکٹر راجندر پرساد کے 136 ویں ویم پیدائش پر انہیں سلام کیا۔

پرکاش جاوڈیکر نے ٹوئٹ کر کے کہا کہ ’’ملک کے پہلے صدر ڈاکتر رجندر پرساد جی کے یوم پیدائش پر انہیں سلام۔ مل کی آزادی میں ان کا تعاون کافی اہم ہے‘‘۔

ٹویٹ
ٹویٹ

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر راجندر پرساد کو راجندر بابو کیوں کہا جاتا تھا

ڈاکٹر پرساد ملک کے پہلے صدر اور بھارت کے عظیم مجاہد آزادی تھے۔ بھارت کی آزادی کی تحریک کے اہم لیڈروں میں سے ایک ڈاکٹر پرساد نے انڈین نیشنل کانگرس کے صدر کے طور پر اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے بھارتی آئین تیار کرنے میں بھی اہم تعاون دیا تھا۔

ان کی پیدائش 3 دسمبر 1884 کو جیرادیئی میں ہوئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.