ETV Bharat / bharat

جموں و کشمیر میں کورونا کے 101 نئے کیسز درج - Kashmir corona news

اعداد و شمار کے مطابق 119 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 319183 تک پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا کے 101 نئے کیسز درج

author img

By

Published : Aug 27, 2021, 6:29 AM IST

جموں و کشمیر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 101 نئے معاملے درج ہوئے جس کے بعد خطہ میں متاثرین کی کل تعداد 324647 ہو گئی ہے۔

نئے معاملوں میں 84 کشمیر جبکہ 17 جموں میں پائے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق 119 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں جس کے ساتھ ہی صحت مند افراد کی مجموعی تعداد 319183 تک پہنچ گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں کورونا سے 4404 اموات ہو گئی ہیں۔ ان میں 2241 کشمیر اور 2163 کشمیر میں ہوئی ہیں۔

سرینگر میں سب سے زیادہ 72128 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں تاہم ان میں 70993 افراد صحت مند ہوئے ہیں جبکہ یہاں سب سے زیادہ 834 اموات بھی ہوئی ہیں۔

اس کے بعد جموں میں 52994 افراد کورونا کی زد میں آئے، جبکہ 51755 صحت یاب ہوئے ہیں۔ یہاں 1142 افراد کی موت ہوئی۔

حکام کے لئے راحت کی بات ہے کہ خطہ میں اب مجموعی طور پر 1060 فعال کیسز ہیں۔

فروری میں یہاں سرگرم کیسز کی تعداد 600 سے کم ہو گئی تھی لیکن کورونا کی دوسری لہر کے بعد یہاں فعال معاملوں کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کر گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.