ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 18,987 نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 14, 2021, 12:43 PM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 246 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد کورونا ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 4,51,435 ہوگئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 18,987 نئے کیسز

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18 ہزار 987 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ تو وہیں 246 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 2 لاکھ 6 ہزار 586 ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے 4 لاکھ 51 ہزار 435 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

  • بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل ویکسینیشن:96,82,20,997

کل صحتیابی:3,33,62,709

اموات کی تعداد:4,50,963

کل کیسز: 3,40,20,730

فعال کیسز:2,06,586

یہ بھی پڑھیں: این آئی اے نے کشمیر سے پانچ افراد کو گرفتار کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.