ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 86 ہزار سے زائد نئے کیسز - بھارت میں کورونا کی تیسری لہر

یومیہ مثبت کیسز کی شرح بدھ کے روز 16.16 فیصد سے آج 19.59 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 573 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 22,02,472 تک پہنچ گئی ہے۔

بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 86 ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 12:45 PM IST

بھارت میں آج کورونا وائرس کے معاملات میں معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,86,384 نئے کیسز درج ہوئے جبکہ گزشتہ کل 2,85,914 کیسز درج کئے گئے تھے۔

یومیہ مثبت کیسز کی شرح بدھ کے روز 16.16 فیصد سے آج 19.59 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 573 اموات ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایکٹو کیسز کی تعداد 22,02,472 تک پہنچ گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

مزید پڑھیں:۔ India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 82 ہزار سے زائد نئے کیسز

دہلی میں فعال کوویڈ 19 کیسز کی تعداد میں کمی درج کی جارہی ہے۔ 13 جنوری کو 94,160 کیسز میں اضافہ کے بعد صرف 12 دنوں میں یہ تعداد نصف ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کی تیسری لہر میں 13 جنوری کو فعال کیسز کی تعداد 94,160 تک پہنچ گئی۔ گزشتہ منگل تک یہ تعداد کم ہو کر 42,010 ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.