ملک بھر میں آج عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی گئی۔ ملک میں خوشحالی کی دعا مانگی گئی جہاں عید کی خوشی میں ایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی گئی اور اسی کے بعد اللہ کی راہ میں قربانی کا عمل شروع ہوا۔ Eid ul Adha celebrated across the country
ملک کے گوشے گوشے میں مسلمان نماز دوگانہ ادا کرنے ساتھ ساتھ بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر مسلمانان ہند ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی، سماجی خیر سگالی اور بھائی چارے کی دعائیں کر رہے ہیں۔
-
عید الاضحی کے مقدس موقعے پر ملک کے عوام بالخصوص ہمارے مسلمان بھائیوں، بہنوں کو مبارکباد۔ عید الاضحی کا تہوار قربانی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس مقدس موقعے پرانسانیت کی خدمت کے لئے خود کو وقف کریں اور ملک کی خوشحالی اور جامع ترقی کے لئے کام کرنے کا عہد کریں۔
— President of India (@rashtrapatibhvn) July 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">عید الاضحی کے مقدس موقعے پر ملک کے عوام بالخصوص ہمارے مسلمان بھائیوں، بہنوں کو مبارکباد۔ عید الاضحی کا تہوار قربانی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس مقدس موقعے پرانسانیت کی خدمت کے لئے خود کو وقف کریں اور ملک کی خوشحالی اور جامع ترقی کے لئے کام کرنے کا عہد کریں۔
— President of India (@rashtrapatibhvn) July 10, 2022عید الاضحی کے مقدس موقعے پر ملک کے عوام بالخصوص ہمارے مسلمان بھائیوں، بہنوں کو مبارکباد۔ عید الاضحی کا تہوار قربانی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس مقدس موقعے پرانسانیت کی خدمت کے لئے خود کو وقف کریں اور ملک کی خوشحالی اور جامع ترقی کے لئے کام کرنے کا عہد کریں۔
— President of India (@rashtrapatibhvn) July 10, 2022
عید قرباں کے موقع پر صدر جمہوریہ، وزیراعظم اور دیگر سینئر رہنماؤں اور سرکردہ علمائے دین نے عید الاضحیٰ کی مبارک باد اور ملک و ملت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
Eid Mubarak! Greetings on Eid-ul-Adha. May this festival inspire us to work towards furthering the spirit of collective well-being and prosperity for the good of humankind.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 10, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Eid Mubarak! Greetings on Eid-ul-Adha. May this festival inspire us to work towards furthering the spirit of collective well-being and prosperity for the good of humankind.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 10, 2022Eid Mubarak! Greetings on Eid-ul-Adha. May this festival inspire us to work towards furthering the spirit of collective well-being and prosperity for the good of humankind.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 10, 2022