ETV Bharat / bharat

ED Raids In Jharkhand And Bengal ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چھاپے ماری - ای ڈی کی جانب سے چھاپے ماری

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ فوج کی زمین پر قبضے کے معاملے میں جھارکھنڈ میں آٹھ اور مغربی بنگال میں چار دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ED Raids In Jharkhand And Bengal

ای ڈی کی جانب سے جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چھاپے ماری جاری

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 12:19 PM IST

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے جھارکھنڈ اور مغربی بنگال کے کئی مقامات پر چھاپے ماری جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ چھاپے فوج کی زمینوں پر قبضے کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔ فوج کی زمین پر قبضے کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم جھارکھنڈ کے رانچی اور مغربی بنگال کے تعدد اضلاع میں چھاپے مار رہی ہے۔ED conducting raids at several places in Jharkhand and Bengal

مزید پڑھیں:۔ Bengal SSC Scam ای ڈی نے مانک بھٹاچاریہ کو گرفتار کیا

ای ڈی ذرائع سے ملی معلومات کے مطابق ملزم امیت اگروال نے رانچی کے باریاتو علاقے میں فوج کی زمین کو جعلی دستاویزات کے ذریعہ قبضہ کرلیا تھا۔ دستاویزات کی بنیاد پر ملزمان نے رانچی کے باریاتو علاقے میں فوج کی 50 ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا۔ ای ڈی کے اہلکار اس سلسلے میں ملزم امیت اگروال سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ ایک سابق میونسپل کمشنر سمیت کئی سرکل آفیسرز اور رجسٹرار انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ریڈار پر ہیں۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ فوج کی زمین پر قبضے کے معاملے میں جھارکھنڈ میں آٹھ اور مغربی بنگال میں چار دیگر مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.