تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب جمعہ کی صبح زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ چین ارتھکوئک نیٹ ورک سینٹر (سی ای این سی) کے مطابق تائیوان میں پِنگٹُنگ کاؤنٹی کے قریب 07:23 بجے آئے زلزلے کی شدت 5.3 درج کی گئی ہے۔ سی ای این سی نگرانی مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز 21.67 ڈگری شمالی عرض البلد اور 121.00 ڈگری مشرقی طول البلد پر 10 کلو میٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔Earthquake In Taiwan
مزید پڑھیں:۔ Earthquake shakes Indonesia: انڈونیشیا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
(یو این آئی)