ETV Bharat / bharat

Drug Awareness Program پلوامہ میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

مہمان خصوصی ڈاکٹر ساجد وانی ریسورس پرسن نے حاضرین سے کہا کہ وہ معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور منشیات کا استعمال نہ کری، تاکہ ہمارا سماج منشیات سے پاک و صاف ہوسکے۔ Drug Awareness Programme

پلوامہ میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 10:54 AM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ ڈگری کالیج پانپور نے 'نشہ مکت بھارت ابھیان' کے تحت منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا، جس میں پرنسپل ڈگری کالج پانپور ڈاکٹر ہدٰ گلزئی، ڈاکٹر ساجد وانی ریسورس پرسن، پروفیسر لطیف احمد شاہ کے علاوہ دیگر عہدیداران اور طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے دورآن مقررین نے منشیات کے استعمال، منشیات کی لعنت اور دیگر سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔Drug awareness program under Nasha Mukht Bharat Abhiyaan held at degree collage Pampore.

پلوامہ میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ Drug Peddler Arrested in Budgam بڈگام میں منشیات فروش گرفتار

اس موقع پر مہمان خصوصی ڈاکٹر ساجد وانی ریسورس پرسن نے حاضرین سے کہا کہ وہ معاشرے سے منشیات کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور منشیات کا استعمال نہ کری، تاکہ ہمارا سماج منشیات سے پاک و صاف ہوسکے۔ اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر ہدٰ گلزئی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد بچوں کو منشیات اور اس کے مضر اثرات کے بارے میں ضروری جانکاری فراہم کرانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ منشیات ایک ایسی بُری عادت ہے جو ہماری نوجوآن نسل کو تباہ کر رہی ہے۔ اس لئے ہمیں ایک ساتھ مل کر اس برائی کے خاتمے کے آگے آنا ہوگا، تاکہ ہماری نوجوان ایک خوشحال زندگی گزار سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.