ETV Bharat / bharat

Farooq Calls All Party Meeting: فاروق عبداللہ کی پیر کو آل پارٹیز میٹنگ انعقاد کرنے کا اعلان

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کو آل پارٹیز میٹنگ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پیر کے صبح گیارہ بجے اس میٹنگ کو انعقاد کیا جارہا ہے اور بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ Dr Farooq Calls All Party Meeting On Monday

Farooq Calls All Party Meeting
Farooq Calls All Party Meeting
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 1:45 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 2:12 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلٰی اور نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ نے پیر کو آل پارٹیز میٹنگ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ میٹنگ جموں و کشمیر میں غیر مقامی باشندوں کو ووٹنگ حقوق دینے کے پس منظر میں منعقد کی جارہی ہے۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ پیر کے صبح گیارہ بجے اس میٹنگ کو انعقاد کیا جارہا ہے اور بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ Dr Farooq calls All Party Meeting on Monday

یاد رہے کہ آج پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ انہوں نے نیشنل کانفرس کے صدر فاروق عبداللہ کو فون کرتے ہوئے التجا کی کہ وہ اس معاملے پر آل پارٹیز میٹنگ بلاکر مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba Mufti on Non Local Voters جموں و کشمیر میں سب کچھ بی جے پی کے مفاد میں ہو رہا ہے

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل افسر ہردیش کمار سنگھ نے گزشتہ روز جموں میں پریس کانفرس میں کہا کہ غیر مقامی باشندے جو جموں و کشمیر میں نوکری، تجارت، مزدوری یا کوئی بھی کام کرنے سے غرض سے یہاں رہائش پذیر ہے اسمبلی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہے۔

Last Updated : Aug 18, 2022, 2:12 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.