ETV Bharat / bharat

Dargad Village Lack of Basic Facilities: ترال کا درگڈ گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

مقامی شہری عبدالرحیم نے بتایا کہ گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم Village Lacks Basic Amenities ہے لیکن سڑک کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے اور جدید دور میں بھی ہمیں مریضوں کو کندھے پر سوار کر کے اسپتال لے جانا پڑتا ہے۔ Dargad Village Lacks Basic Facilities

ترال کا درگڈ گاوں بنیادی سہولیات سے محروم

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 6:01 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کا دور افتادہ گاؤں درگڈ جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے، جس کی وجہ سے ایک وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گاؤں میں رابطہ سڑک کی عدم دستیابی سے عوام پریشان ہے۔ Dargad Village Lacks Basic Facilities

ترال کا درگڈ گاوں بنیادی سہولیات سے محروم

مقامی شہری عبدالرحیم نے بتایا کہ گاوں بنیادی سہولیات سے محروم ہے، سڑک کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے اور جدید دور میں بھی ہمیں مریضوں کو کندھے پر اٹھا کر ہسپتال لے جانا پڑتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ آری پل بلاک کے نزدیک رہتے ہیں، لیکن حکومت نے ان کو نظر انداز کیا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Review Meeting Held in Ari Pul Block: ترال کے آری پل بلاک میں جائزہ میٹنگ کا انعقاد

مقامی شخص محمد ایوب نے بتایا کہ سڑک نہ ہونے سے ہمارے بچے تعیلم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔
درگڈ کی جملہ آبادی نے ایل جی انتظامیہ سے اپیل کیا ہے کہ گاؤں کے لیے سڑک کی تعمیر ودیگر معاملات پر خصوصی توجہ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.