ETV Bharat / bharat

کوریوگرافر سروج خان کے سلسلے میں سیف علی خان نے کیا کہا - معروف اداکار سیف علی خان

معروف اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ 'میں نے اپنے فلموں میں سروج خان کے سیکھائے ہوئے ہنر کو رقص کے انداز میں پیش کیا ہے۔ جو مجھے ہمیشہ یاد رہے گا'۔

saroj khan never allowed to change the step to make it easier: saif ali khan
کوریوگرافر سروج خان کے سلسلے میں سیف علی خان نے کیا کہا
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 2:05 PM IST

معروف فلمی اداکار سیف علی خان افسانوی کوریوگرافر سروج خان کی ہدایت پر بنی فلموں میں کام کرنے پر سعادت اور فخر محسوس کرتے ہیں۔

سیف نے کہا کہ 'قومی ایوارڈ یافتہ کوریوگرافر نے کبھی بھی مجھے مایوس یا پست ہمت ہونے نہیں دیا۔ انھوں نے ہر موقع پر ہمت افزائی ہی کی'۔

اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ 'کوریوگرافر سروج خان کی وراثت کو تسلیم کیے بغیر ہندی فلمی گانا سننا ممکن نہیں ہوگا، جنہوں نے بالی ووڈ میں اپنے انداز کے نہایت ہی منفرد پہجان بنائی تھی۔ ان کا نام ڈانس کی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا'۔

بتادیں کہ سروج خان کا انتقال 71 برس کی عمر میں عارضہ قلب میں مبتلا ہونے سے ہوا۔

مزید پڑھیں: سروج خان کا ریت کا مجسمہ بناکر خراج عقیدت

تین بار قومی ایوارڈ جیتنے والے کو سب سے بڑا اور سب سے زیادہ فنکارانہ کوریوگرافرقرار دیتے ہوئے سیف نے کہا کہ 'ان کا نام اور کام پروڈیسرز کے لئے کافی اہمیت کا حامل ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.