ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 14 ویں روز مستحکم

جمعہ کے روز مسلسل 14 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

author img

By

Published : Oct 16, 2020, 2:25 PM IST

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 14 ویں روز مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل 14 ویں روز مستحکم

ڈیزل کی قیمت میں آخری بار 2 اکتوبر کو کٹوتی کی گئی تھی جبکہ پٹرول کی قیمت گذشتہ 24 روز سے مستحکم ہے۔پٹرول کی قیمت میں آخری بار 22 ستمبر کو سات سے آٹھ پیسے فی لیٹر تخفیف کی گئی تھی۔

تیل کی مارکیٹنگ کرنے والی کمپنی انڈین آئل(آئی او سی ایل) کے مطابق دہلی میں آج پٹرول 81.06 روپے جبکہ ڈیزل 70.46 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا۔ممبئی میں پٹرول 87.74 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 76.86 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے۔

کولکاتہ میں پٹرول 82.59 روپے اور ڈیزل 73.99 روپے اور چنئی میں پٹرول 84.14 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 75.99 روپے فی لیٹر برقرار ہے ۔آئی او سی ایل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آج ملک کے چار بڑے میٹروز میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔سٹی ڈیزل پٹرولدہلی 70.46 81.06 ممبئی 76.86 87.74کولکتہ 73.99 82.59چنئی 75.95 84.14یواین آئی،اظ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.