ETV Bharat / bharat

لوک سبھا کی کاروائی غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی - لوک سبھا اسپیکر اوم برلا

کورونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر لوک سبھا کی کارروائی بدھ کو مقررہ مدت سے قبل غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔

lok sabha
فائل
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 8:45 PM IST

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے مانسون اجلاس کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کرنے سے قبل اپنے اختتامی بیان میں کہا ہے کہ کورونا کی وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کے پیش نظر ایوان کی کارروائی متعینہ مدت یکم اکتوبر سے پہلے آج ہی ملتوی کی جارہی ہے۔

سیشن کا آغاز 14 ستمبر کو خصوصی حفاظت اور صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر کے ساتھ کیا گیا تھا۔

غورطلب ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے راجیہ سبھا کے 252 ویں اجلاس کی کارروائی بھی بدھ کو مقررہ مدت سے قبل غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.