ETV Bharat / bharat

امریکی کمپنی کا ریالائنس میں سرمایہ کاری کا اعلان - reliance retail ventures limited

امریکی کمپنی کے کے آر نے ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

kkr announces investment in rrvl
کے کے آر کا آر آر وی ایل میں سرمایہ کاری کا اعلان
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 1:03 PM IST

عالمی سرمایہ کار فرم کے کے آر اینڈ نے مکیش امبانی کی ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ (آر آر وی ایل) میں 5550 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔

کے کے آر نے آر آر وی ایل میں 4.21 لاکھ کروڑ روپے کی ایکوئٹی ویلیوشن پر سرمایہ کاری کی ہے۔ جس کے بعد کے کے آر کو سرمایہ کاری سے 1.28 فیصد ایکویٹی ملے گی۔

kkr announces investment in rrvl
کے کے آر کا آر آر وی ایل میں سرمایہ کاری کا اعلان

اس سے قبل کے کے آر نے مکیش امبانی کے جیو پلیٹ فارم میں 11367 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔

واضح رہے کہ 15دن کے اندر آر آر وی ایل میں یہ دوسری سرمایہ کاری ہے۔ اس سے قبل نو ستمبر کو سلور لیک نے آر آر وی ایل میں 1.75 فیصد ایکویٹی کیلئے ساڑھے سات ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی تھی۔

  • مزید پڑھیں: کمپنی (ترمیمی) بل 2020 پر پارلیمنٹ کی مہر

    خیال رہے مکیش امبانی کے آر آر وی ایل نے حال ہی میں ملک کے خوردہ کاروبار میں تین دہائیوں سے زیادہ عرصہ تک جمی جمائی فیوچر گروپ کو 24713 کروڑ روپے میں خریدلیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.