ETV Bharat / bharat

'CDS Bipin Rawat's Death is Conspiracy': بابا رام دیو نے جنرل بپن روات کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سازش قرار دیا - بپن روات ہیلی کاپٹر حادثہ پر سوالات

ہریداور میں آج پتنجلی کے پروگرام کے بعد یوگ گرو بابا رام دیو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سی ڈی ایس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے CDS Bipin Rawat chopper crash کو سازش قرار دیا۔

بابا رام دیو نے جنرل بپن روات کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سازش قرار دیا
author img

By

Published : Dec 11, 2021, 9:10 PM IST

کنور ہیلی کاپٹر حادثے CDS Bipin Rawat chopper crash میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی موت کے بعد پورے ملک میں سوگ کی لہر ہے۔ اس حادثے کے فوراً بعد فضائیہ نے بھی اپنی سطح پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اس حادثے میں جنرل راوت، ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثے کے بعد کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ساتھ ہی بابا رام دیو نے بھی اس حادثے پر سازش CDS Bipin Rawat death a conspiracy کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ویڈیو

بابا رام دیو نے کہا کہ کسی بھی باشندے کو اس حادثے پر یقین نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر مملکت جس ہیلی کاپٹر سے اس طرح سفر کرتے ہیں اس کا حادثہ کئی سوالات کو جنم دیتا ہے، بہت سے خدشات اور بہت سی سازشیں اس کے پیچھے ہو سکتی ہیں۔ جس کا جلد پتہ چل جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے سی ڈی ایس بپن راوت کو بعد از مرگ بھارت رتن ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔'

بتادیں کہ بابا رام دیو نے یہ تمام باتیں آج پتنجلی یوگ پیٹھ میں کنیا گروکلم کے بھومی پوجن کے دوران کہیں۔ آج ہریدوار میں بابا رام دیو نے سنتوں کی موجودگی میں یہاں بھومی پوجن کیا۔

مزید پڑھیں:

'CDS Bipin Rawat's Death is Conspiracy'

: بابا رام دیو نے جنرل بپن روات کے ہیلی کاپٹر حادثے کو سازش قرار دیا

کنور ہیلی کاپٹر حادثے CDS Bipin Rawat chopper crash میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی موت کے بعد پورے ملک میں سوگ کی لہر ہے۔ اس حادثے کے فوراً بعد فضائیہ نے بھی اپنی سطح پر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اس حادثے میں جنرل راوت، ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ اس حادثے کے بعد کئی سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ساتھ ہی بابا رام دیو نے بھی اس حادثے پر سازش CDS Bipin Rawat death a conspiracy کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

ویڈیو

بابا رام دیو نے کہا کہ کسی بھی باشندے کو اس حادثے پر یقین نہیں ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور صدر مملکت جس ہیلی کاپٹر سے اس طرح سفر کرتے ہیں اس کا حادثہ کئی سوالات کو جنم دیتا ہے، بہت سے خدشات اور بہت سی سازشیں اس کے پیچھے ہو سکتی ہیں۔ جس کا جلد پتہ چل جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے سی ڈی ایس بپن راوت کو بعد از مرگ بھارت رتن ایوارڈ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔'

بتادیں کہ بابا رام دیو نے یہ تمام باتیں آج پتنجلی یوگ پیٹھ میں کنیا گروکلم کے بھومی پوجن کے دوران کہیں۔ آج ہریدوار میں بابا رام دیو نے سنتوں کی موجودگی میں یہاں بھومی پوجن کیا۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.