ETV Bharat / snippets

لکھنؤ سے لاپتہ نوجوان کا ڈھانچہ بارہ بنکی کے جنگل سے برآمد، پولیس پر لاپرواہی کا الزام

The skeleton of the missing youth from Lucknow was recovered from Barabanki forest, the police were accused of negligence
لکھنؤ سے لاپتہ نوجوان کا ڈھانچہ بارہ بنکی کے جنگل سے برآمد، پولیس پر لاپرواہی کا الزام (ETV Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 5, 2024, 5:27 PM IST

لکھنؤ: گڑمبا کے چک گاؤں سے لاپتہ درگیش یادو کا ڈھانچہ بارہ بنکی کے فتح پور کے جنگل سے ملا ہے۔ لواحقین کے مطابق 15 اگست کو گڈمبہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی تھی لیکن پولیس نے تحقیقات میں لاپرواہی برتی۔ گھر والوں کے مطابق درگیش اسی گاؤں کے منیش راوت کے ساتھ ایک لڑکی سے ملنے دیوا گیا تھا۔ منیش نے درگیش کے ساتھ جنگل جانے کا اعتراف کیا، لیکن پوچھ گچھ کے بعد پولیس نے لڑکی اور منیش کو چھوڑ دیا۔ انسپکٹر نتیش کمار سریواستو نے کہا کہ لاپرواہی کی بات غلط ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.