ETV Bharat / snippets

متھرا میں قتل؛ ٹیکسی ڈرائیور نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے کیا گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : May 27, 2024, 12:52 PM IST

taxi driver killed his wife in mathura
متھرا میں قتل؛ ٹیکسی ڈرائیور نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا، پولیس نے کیا گرفتار (ETV Bharat Urdu)

متھرا: متھرا ضلع کے بلدیو تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں ناگلا برج میں قتل کی واردات سے کہرام مچ گیا۔ یہاں ٹیکسی ڈرائیور گورو چودھری اپنی بیوی پوجا کے ساتھ ستیہ بہن کے گھر میں تقریباً 8 ماہ سے رہ رہا تھا۔ گورو چودھری علی گڑھ کے گونڈا تھانہ کے رفعت پور کا رہنے والا ہے۔ اتوار کو ٹیکسی ڈرائیور گورو چودھری نے اپنی بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ بھوشن ورما نے کہا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.